وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن — بااختیار نوجوان، روشن پاکستان!”
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی مدبرانہ قیادت میں گورنمنٹ ہائی سکول ڈالووالی سیالکوٹ علم و ہنر کا جدید مرکز بن چکا ہے، جہاں طلبہ کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس، فری لانسنگ اور گرافک ڈیزائننگ جیسے جدید شعبوں میں عملی تربیت دی جا رہی ہے۔ یہ انقلابی اقدام نئی نسل کو خودمختار، باصلاحیت اور دورِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنا کر ایک تابناک مستقبل کی جانب گامزن کر رہا ہے۔
“وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن — ترقی یافتہ پنجاب، کامیاب پاکستان!”
